سلطان صلاح الدین ایوبی نے فلسطین ، اردن، لبنان اور مصر پر حکومت کی بیت المقدس بھی فتح کیا
لیکن جب ان کا انتقال ہوا تو قرض لے کر ان کا کفن دفن کاانتظام کیا گیا ان کی وفات کے بعد ان کی
جائیداد کا حساب لگایا گیا تو ایک گھوڑا، ایک تلوار ، ایک دینار، اور 36 درھم کے علاوہ کچھ نہ تھا وہ
شدید خواہش کے باوجود حج نہ کر سکے ۔۔۔ ایسے عظیم لوگ ہمارے حکمران رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آج کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
No comments:
Post a Comment